دینی مدارس علمی روایت کی آبرو ہیں:سید عمر الحسینی

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)بغداد شریف کے ممتاز عالم دین سید عمر الحسینی نے کہا ہے کہ دینی مدارس علمی روایت کی آبرو،علوم اسلامیہ کے سرچشمے اور تاریخ کا روشن باب ہیں جو اصلاح معاشرہ اور تعلیم کے فروغ کیلئے اہم کردار ادا کررہے ہیں،۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے دینی و عصری علوم سے مزین درسگاہ جامعہ مدینتہ العلم عالم چوک کے سالانہ جلسہ دستار فضیلت اور ختم بخاری شریف سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر دی نیشن