کورونا، ایس او پیز کی خلاف ورزی، وینٹی لیٹرز کے مریضوں میں اضافہ

Mar 19, 2021 | 16:22

ویب ڈیسک

ملک بھر میں کورونا کے پھیلا کے باوجود ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی نہ بنایا جاسکا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں پھیلا کی وجہ سے اسلام آباد میں 46 فیصد، ملتان میں 41، لاہور میں 37 اور بہاولپور میں 27 فیصد وینٹی لیٹر زیر استعمال ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گجرات میں 67 فیصد آکسیجن بیڈز پر مریض موجود ہیں جب کہ پشاور میں 51 اور اسلام آباد میں 43 فیصد آکسیجن بیڈز زیر استعمال ہیں۔

مزیدخبریں