اسلام آباد‘علی پور‘ علی والی (نامہ نگاروں سے) این اے 186 علی پور سے ایم این اے سردار عامر طلال گوپانگ نے عمران خان کو ووٹ نہ دینے کا اعلان کر دیا ۔ عامر طلال گوپانگ نے اپنے بیان میں میں بھی پی ٹی آئی حکومت سے ناراض ہوں پی ٹی آئی کے وزراء ارسطو بنے ہوئے ہیں۔ عمران حکومت میں چار سال میں ہمارا کوئی کام نہ کیا ہے۔ عدم اعتماد والے دن اسمبلی جاوں گا اور اپنے ضمیر کے مطابق فیصلہ کر کے ووٹ دوں گا .مہنگائی کی وجہ سے میں عمران خان کو چھوڑ رہا ہوں۔
ایم این اے عامر طلال گوپانگ کا تحریک انصاف چھوڑ نے کا اعلان
Mar 19, 2022