نیو یارک ٹائمز اسکوائر حملہ کے مبینہ ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کا کیس سماعت کیلئے مقرر

Mar 19, 2022

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) نیو یارک ٹائمز اسکوائر حملہ کے مبینہ ملزم طلحہ ہارون کی امریکہ حوالگی کا کیس سماعت کیلئے مقرر,چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 24 مارچ کو سماعت کرے گاجسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ اے ملک بنچ کا حصہ ہونگے عدالت نے اٹارنی جنرل سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے ہیں
 مقرر

مزیدخبریں