لاہور ہائیکورٹ نے باپ کیلئے روتے بچے ماں کے حوالے کر دیئے 

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے حوالگی کیس میں تین بچے ماں کے حوالے کردئیے، بچوں نے ماں کے ساتھ جانے سے انکار کردیا، بیٹے نے باپ کے پائوں پکڑ لئے، ساتھ لے جانے کے لئے  رو رو کر منتیں کرتا رہا، شگفتہ بی بی  نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ شادی کے بعد ایک بیٹا  دو بیٹیاں پیدا ہوئیں، خاوند گھر  چلانے کے لئے خرچہ نہیں دیتا تھا، گھریلو ناچاقیوں اور خرچہ نہ ملنے سے تنگ آکر گھر چھوڑ دیا، باپ نے موقف اختیار کیا کہ سابق بیوی خود ہی گھر اور بچے چھوڑ کر چلی گئی، بچوں کی بہتر تربیت نہیں کرسکے گی۔
بحے حوالے

ای پیپر دی نیشن