جنوری  کے دوران خام تیل کی برآمدات میں  4 فیصد بڑھوتری

اسلام آباد )اے پی پی)خام تیل کی برآمدات میں جنوری 2022 ء کے دوران  4 فیصد اضافہ  ہواہے۔ ادارہ برائے شماریا ت کے مطابق اس دوران برآمدات کی مالیت 4.68 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ دسمبر 2021 ء میں کروڈ پٹرولیم کی برآمدات کا حجم 4.51 ارب روپے رہا تھا۔ اس طرح دسمبر 2021 ء کے مقابلہ میں جنوری 2022 کے دوران خام تیل کی قومی برآمدات میں 17 کروڑ روپے ، 3.71 فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن