وزیر اعظم عمران خان آج راولپنڈی رنگ روڈ منصوبےا سنگ بنیاد رکھیں گے

Mar 19, 2022


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)وزیر اعظم عمران خان آج راولپنڈی رنگ روڈ منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے ٹھلیاں انٹر چینج M 2 پر اس سلسلے میں تقریب ہوگی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارمیگا پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں شرکت کریں گے راولپنڈی رنگ روڈ کی تعمیر کا ٹھیکہ آر ڈی اے نے ایف ڈبلیو او کو دیا ہے آر ڈی اے کے مطابق ایف ڈبلیو اوکو 22.8 بلین روپے کا کنٹڑیکٹ دیا گیا ہے ایف ڈبلیو او نے تخمینہ لاگت سے 300ملین کم قیمت بتائی ہے راولپنڈی رنگ روڈ بانٹھ(N-5) سے ٹھلیاں (M-2) تک 38.3 کلومیٹر طویل مین کیریج وے کی تعمیر کی جائے گی۔

مزیدخبریں