آصف ہاشمی کی ایک اور مقدمہ میں درخواست ضمانت دائر، ایف آئی اے حکام آج طلب

Mar 19, 2022


لاہور ( اپنے نامہ نگار سے )سنٹرل کورٹ کے جج اعجازحسن اعوان کے روبرو متروکہ وقف املاک بورڈ آصف ہاشمی کی جانب سے عدالت میں ایک اور مقدمہ میں بعدازگرفتاری درخواست ضمانت دائر کر دی گئی ہے ،عدالت نے ایف آئی اے حکام سے آج 19مارچ کو جواب طلب کر لیا ہے ،آصف ہاشمی کی جانب سے قدمی نمبر 91/21 مقدمہ میں درخواست ضمانت دائر کی گئی ہے۔

مزیدخبریں