لاہور:ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل  مجیب الرحمن کیانی مستعفیٰ 

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل مجیب الرحمن کیانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے مجیب الرحمان  کیانی نے ذاتی وجوہات کی بناء پر استعفیٰ دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن