سی ڈی اے ،یوفون کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط


  اسلام آباد(وقائع نگار) وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے اور ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی یوفون کے مابین جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد، چیئرمین یوفون اینڈ پی ٹی سی ایل مسٹر ھتیم، ڈی سی اسلام آباد ودیگر  موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن