اسلام آباد (خبر نگار) ملک بھر میں کرونا کے109 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے 14 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار320 ٹیسٹ کیے گئے۔ ٹیسٹ مثبت آئے۔
جس کے باعث کرونا ٹیسٹ کی مثبت شرح2.05فیصد رہی اور اس دوران کرونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا۔ شرح 4.20 فیصد رہی، اسلام آباد5.62 فیصد رہی، راولپنڈی میں3.23 فیصد رہی۔