ڈرائیورز کی ہڑتال، دولہا رات بھر پیدل سفر کر کے دلہن کے پاس پہنچ گیا 


نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اوڈیسہ میں دولہا اور اس کے خاندان کے افراد کو دلہن کی رخصتی کیلئے پوری رات پیدل سفر کر کے صرف اس لئے جانا پڑا کہ ریاست بھر میں ڈرائیورز نے ہڑتال کی ہوئی تھی۔
 یہ واقعہ اوڈیشہ کے ضلع رانگڑا میں پیش آیا، جہاں دولہے اور اس کے گھر والوں کو دلہن کیلئے 28 کلومیٹر پیدل سفر کرنا پڑا ۔
دولہا

ای پیپر دی نیشن