کے الیکٹرک نے نیپرا میںبجلی مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی


اسلام آباد (خبر نگار) شہر قائد میں بجلی صارفین کیلئے بری خبر ماہانہ فیول پرائس کی مد میں بجلی 1روپے66پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ کے الیکٹرک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں دائر کر دی۔ کے الیکٹرک نے درخواست ماہ فروری کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...