اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جے یوآئی قومی وصوبائی اسمبلی کے انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کو داؤ پر لگا کر مزید تباہی کی اجازت نہیں ہونی چاہئے۔ عمران کو سپورٹ کرنے والی بیرونی شخصیات کا ملک دشمن ایجنڈا ہے۔ واضح ہو چکا عمران بیرونی قوتوں کا آلہ کار بن کر فساد یرپا کر رہا ہے۔