شیخ رشید کے مقدمہ میں سرکاری وکیل کی ضمانت منسوخی کی درخواست خارج


مری (نامہ نگار خصوصی) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے مقدمہ میں سرکاری وکیل کی طرف سے منسوخی ضمانت کی درخواست سیشن جج مری عرفان نسیم نے خارج کر دی۔ شیخ رشید پر تھانہ مری میں مقدمہ درج کیا گیا تھا ۔
جس کی ضمانت مقامی  مجسٹریٹ ذیشان نے منظور کر لی تھی، جس پر سرکاری وکیل نے منسوخی ضمانت کی درخواست سیشن کورٹ میں دائر کر دی تھی جس کی سماعت کے موقع پر شیخ رشید بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...