ناکے، شیلنگ، یہ نہیں چاہتے میں عدالت پہنچوں، عمران کا اسد عمر کو فون 


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی کے موقع پر عمران خان نے اسد عمر کو فون کر کے کہا کہ 15 منٹ سے باہر کھڑا ہوں، جوڈیشل کمپلیکس کے دروازے پر ہونے والی گفتگو  جاری کر دی گئی، جس میں عمران خان نے کہا کہ ٹول پلازہ سے یہاں پہنچنے میں 5 گھنٹے  لگے۔ کنٹینر لگا دیئے یہ نہیں چاہتے کہ میں عدالت پہنچوں، جگہ جگہ ناکے ہیں، آنسو گیس کے شیل مارے۔

ای پیپر دی نیشن