عوام ملکی نظام کی خرابیوں کیخلاف  بھرپور آواز اٹھائیں، اسلم فاروقی 


کراچی (اسٹاف رپورٹر)بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل(ایم کیو ایس سی)پاکستان، انسانی حقوق کی علمبردار نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستان (این ایف ایچ آر پی)کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ ملکی بوسیدہ نظام سے نجات کے بغیر معاشی و سیاسی استحکام ناممکن ہے عوام کو ملکی نظام کی خرابیوں کے خلاف بھرپور آواز اٹھانا چاہئے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے این ایف ایچ آر پی کے آفس میں اپنی 57ویں یوم پیدائش پر منعقدہ تقریب میں کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن