وزیراعظم کے رمضان پیکج پر عملدرآمد  کا آغاز‘ مفت آٹے کی فراہمی شروع

Mar 19, 2023


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرخصوصی رمضان پیکج پر عمل درآمد کا آغاز  ہو گیا۔ صوبہ پنجاب، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں آٹے کی مفت فراہمی شروع کر دی گئی۔ 25 شعبان سے 25 رمضان تک ہر غریب خاندان کو آٹے کے تین تھیلے ملیں گے۔ 

مزیدخبریں