پیرس (اے پی پی) فرانسیسی بین الاقوامی نیوز نیٹ ورک فرانس24 نے عربی سروس میں یہود مخالف ٹویٹ کی تحقیقات کے بعد لبنان میں مقیم اپنی صحافی کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ پولیٹیکو نیوز ویب سائٹ کے مطابق میڈیا واچ ڈاگ نے صحافیوں پر اپنے ذاتی سوشل میڈیا اکائونٹس پر ہولوکاسٹ کا حوالہ دینے کا الزام لگایا ہے۔