روسی ڈرونرز  کے یوکرائن پر حملے جاری، ایک شہری ہلاک، 3 زخمی 


کیف (نوائے وقت رپورٹ) عالمی عدالت انصاف کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے وارنٹ گرفتاری ایشو کیے جانے کے باوجود روس کے یوکرائن پر حملے بدستور جاری ہیں۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران کیے گئے حملوں میں ایک یوکرائنی شہری ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق یوکرائنی فضائیہ کا کہنا ہے کہ 16 روسی ڈرون طیاروں نے کیف اور مغربی شہر لوائیو کو نشانہ بنایا۔ ایئرفورس کمانڈ نے  ٹیلی گرام پر لکھا کہ 16 میں سے 11 ڈرون تباہ کر دیئے گئے۔
یوکرائن حملہ

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...