راولپنڈی(جنرل رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے امید وار پی پی 17 بنارس چوہدری کے کاغذات درست قراردیئے گئے،بنارس چوہدری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کارکنوں کی جماعت ہے بھرپور الیکشن مہم کا آغاز کریں گے تمام پارٹی کارکن سے مل کر گھر گھر جائیں گے اور پارٹی چیئرمین کا پیغام پہنچائیں گے۔