اسلام آ باد(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھا نہ شالیمار نے شہر یو ں سے اسلحہ کی نوک پر نقدی اورمو بائل فون چھیننے کی متعددوارداتو ں میں ملوث بین الصوبائی شنڈاگینگ کے دو ارکان کو گرفتارکر لیاملزمان کے قبضہ سے نقدی اور موبائل فون بر آمد کرلیا گیا، ملزمان کی شناخت اعجاز عرف شنڈا اور ضیاء الرحمن کے ناموں سے ہوئی ہے ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
وارداتو ں میں ملوث بین الصوبائی شنڈاگینگ کے2 ارکان گرفتار
Mar 19, 2023