حافظ آباد: نگہبان پیکج پر ڈیوٹیاں لگنے سے دفتروں ، سرکاری سکولوں کے کام متاثر 

 حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+نمائندہ نوائے وقت ) نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم سے دفتروں میں کام ٹھپ ہوکر رہ گیا جبکہ میونسپل کمیٹی میں برتھ اور ڈیتھ برانچ کے عملہ کی ڈیوٹیاں لگنے سے پیدائش اور اموات کا اندارج کروانے والے بھی دھکے کھانے لگے۔شہریوںنے مطالبہ کیا ہے کہ میونسپل کمیٹی میں برتھ اور ڈیتھ برانچ کے عملہ کی ڈیوٹی رمضان پیکج سے ختم کرکے شہریوںکی مشکلات کا ازالہ کیا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...