پرویزالٰہی سمیت5امیدواروں کےکاغذات جمع کرنےکی قیصراالٰہی کی درخواست پرعدالت نےتحریری فیصلہ جاری کردیا۔لاہورہائیکورٹ کےجسٹس طارق سلیم شیخ نےقیصراالٰہی کی درخواست پرپرویزالٰہی سمیت 5امیدواروں کےکاغذات جمع کرنےسےروکنےکےکیس پرسماعت کی ۔ جسٹس طارق سلیم شیخ نےقیصراالٰہی کی درخواست پرتحر یری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے پرویز الٰہی سمیت 5امیدواروں کی درخواستوں کو نمٹادیا۔تحریری فیصلےمیں پرویز الٰہی سمیت 5 امیدواروں کی درخواستوں کو چیف الیکشن کمشنر کو بھجوایا جاتا ہے، چیف الیکشن کمشنر خود موقف سن کر مناسب حکم جاری کریں۔
کاغذات نامزدگی کےحوالےسےقیصراالٰہی کی درخواست پرعدالت نےفیصلہ جاری کردیا
Mar 19, 2024 | 13:39