دنیا کے مختلف چھ ممالک کے گیارہ چھاتہ برادروں نے دنیا کےبلند ترین مقام ماونٹ ایورسٹ  سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگانے کا مظاہرہ کیا     

نیپال میں ماونٹ ایورسٹ کےعلاقے سیانگ بوشے کے مقام پرکئے گئے مظاہرے میں امریکہ ،برطانیہ ، فرانس ، آسٹریلیا،نیوزی لینڈ اور نیپال کے مرد اور خواتین  چھاتہ برداروں نےحصہ لیا۔ چھاتہ برداروں نے سطح سمندر سے بارہ ہزارتین سوچالیس فٹ بلند ایئرپورٹ سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگائی اور زمین پربحفاظت اترنےکا مظاہرہ کیا۔ نیپال کی سکائی ڈائیورزکمپنی کی سربراہ ثمن پانڈے نے کہا کہ اس ایڈونچرکا مقصد دنیا کے بلند ترین پہاڑی سلسلے ہمالیہ کی دنیا کے سامنے اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔

ای پیپر دی نیشن