سرکاری ذرائع کے مطابق اپراورکزئی ایجنسی کے علاقہ ڈبوری دورسم میں سکیورٹی فورسزکا سرچ آپریشن جاری تھا کہ اس دوران شدت پسندوں نے حملہ کردیا جس پرسکیورٹی فورسز نے بھرپورجوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں پچپن شدت پسند موقع پرہلاک جبکہ ساٹھ کے قریب زخمی ہوگئے،شدت پسندوں کے حملے میں دوسکیورٹی اہلکارشہیدہوگئے ہیں