پیپلزپارٹی سندھ نے مشیرخزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو سینیٹ کا ٹکٹ دے دیا

May 19, 2010 | 21:29

سفیر یاؤ جنگ
عبدالحفیظ شیخ کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ کراچی میں پیپلزپارٹی سندھ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت پارلیمانی لیڈر پیر مظہرالحق نے کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی نے عبدالحفیظ شیخ کو بلا مقابلہ منتخب کرانے کے لئے اتحادیوں سے رابطے بھی شروع کردیئے ہیں۔ وفاقی مشیر خزانہ سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمعے کے روزالیکشن کمیشن میں جمع کرائیں گے۔
مزیدخبریں