امریکہ میںشکاگوکانفرنس سےقبل نرسوں کی بڑی تعدادصحت کےبجٹ میں کٹوتیوں کیخلاف سڑک پرآگئی۔

امریکی شہر شکاگومیں سرخ لباس میں ملبوس نرسوں کی بڑی تعداد شکاگوکانفرنس سےقبل سخت حفاظتی انتظامات والےعلاقےمیں احتجاج کیلئےسڑک پرآگئیں۔نرسوں کا کہنا تھا کہ حکومت صحت کےبجٹ میں کٹوتیاں اوردوسرے ٹیکس عائد کرکےعوام کیلئےمشکلات بڑھانا چاہتی ہیں۔انکا کہنا تھا کہ وہ شکاگومیں ہونیوالی جی ایٹ کانفرنس کےموقع پربھی احتجاج کرنا چاہتی تھیں۔دوسری جانب حکومت نےاحتجاج کےپیش نظرجی ایٹ کانفرنس کو ریاست میری لینڈ منتقل کردیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن