نواز شریف نے نگرانوں کے ذریعے بجلی قیمتوں میں اضافہ کروایا: دیوان غلام محی الدین

لاہور (خبرنگار) پیپلز پارٹی پنجاب کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری دیوان غلام محی الدین نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے پاس بجلی کی قیمت بڑھانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ نوازشریف نے اپنے آپ کو بچانے کیلئے نگرانوں سے بجلی کی قیمت میں گزشتہ سال سے اضافہ کروا دیا ہے جو ناقابل قبول ہے۔ نگران یہ اضافہ فوراً واپس لیں۔ ہماری حکومت گئے ابھی کچھ ہی دن ہوئے ہیں لوگوں کو بجلی کی لوڈشیڈنگ میں اضافے نے آنیوالے دنوں کی واضح شکل پہلے ہی دکھا دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...