چودھری علی عدنان کی حمزہ شہباز سے ملاقات مسلم لیگ ن کی ملک گیر کامیابی پر مبارکباد

لاہور (پ ر) مسلم لیگی رہنما چودھری علی عدنان کی قیادت میں رانا فیصل، علی عمران نے رائے ونڈ میں حمزہ شہباز شریف سے ملاقات کی اور پارٹی کی ملک گیر کامیابی پر ان کو مبارکباد دی۔ چودھری علی عدنان نے کہا کہ اس وقت ملک میں مسلم لیگ ن ہی ایسی واحد جماعت ہے جو پاکستان کو بحرانوں سے نکال سکتی ہے۔ اس وقت پاکستان کو جو اندرونی و بیرونی خطرات لاحق ہیں، ان کا واحد حل نواز شریف کی مدبرانہ قیادت کے پاس ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...