لاہور (خبر نگار) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ خرم سعید نے کہا ہے کہ ملک کو بحرانوں سے نجات صرف نواز شریف ہی دلا سکتے ہیں۔ عوام کی مشکلات کے چند رو ز باقی ہیں، مسلم لیگ ن کی حکومت بنتے ہی پاکستان کی مشکلات کے ازالے کے لئے پہلے روز ہی سے جنگی بنیادوں پر کام شروع کردیا جائے گا۔
پاکستان کو بحرانوں سے نواز شریف ہی نکالیں گے: خواجہ خرم
May 19, 2013