لاہور (پ ر) ممتاز سماجی اور سیاسی کارکن اور حفیظ تائبؒ فا¶نڈیشن کے چیئرمین عبدالمجید منہاس نے ایک بیان میں محمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کو حالیہ ا نتخابات میں حیرت انگیز اور شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے
حفیظ تائبؒ فا¶نڈیشن کے سربراہ عبدالمجید منہاس کی نواز شریف کو کامیابی پر مبارکباد
May 19, 2013