سنجیدہ آدمی ہوں، مجھے سدا بہار سیاستدان کہا جاتا ہے: فضل الرحمن

May 19, 2013

اسلام آباد (آئی این پی) جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ پہلے دعوت ہوتی ہے پھر قبول ہوتا ہے، ہمیں دعوت مل گئی ہے، قبول اور رخصتی کا تعین ابھی باقی ہے۔ سنجیدہ آدمی ہوں اس لئے مجھے سدا بہار سیاستدان کہا جاتا ہے۔ ہمیں دعوت مل گئی ہے قبول کا انتظار کریں۔

مزیدخبریں