لاہور ( نیوز رپورٹر ) عمران خان کو آئندہ ہفتے ہسپتال سے فارغ کر دیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ عمران کی ریڑھ کی ہڈی کے ایکسرے کئے گئے ہیں، سپیشلسٹ عمران خان کی جلد صحتیابی کیلئے پرامید ہیں۔ عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی ٹھیک ہے اور وہ آئندہ چند ہفتوں میں مکمل صحتیاب ہو جائیں گے۔ عمران کمر کے گرد سپورٹ باندھیں گے۔
عمران خان کی ریڑھ کی ہڈی ٹھیک ہے، آئندہ ہفتے ہسپتال سے فارغ کر دیا جائیگا: ترجمان
May 19, 2013