اعجاز اچلانہ کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ ن کی قیادت کی جانب سے ڈیرہ غازی خان ڈویژن سے ن لیگ کی ٹکٹ پر مسلسل تیسری مرتبہ رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے مہر اعجاز احمد اچلانہ کو اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مہر اعجاز احمد اچلانہ نے شریف برادران کی جلاوطنی کے دوران سختیاں جھیل کر بھی پارٹی کا پرچم بلند کئے رکھا۔ 

ای پیپر دی نیشن