ترکی میں شام کی جانب سے حملے کیخلاف احتجاج، پولیس سے جھڑپ

انقرہ (نیٹ نیوز) ترکی میں حکومت مخالف مظاہرہ کرتے ہوئے لوگ بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکل آئے۔ سرحدی علاقے ریہانلی میں مظاہرین نے گزشتہ ہفتے ہونے والے دو کار بم دھماکوں کے بعد حکومت کی جانب سے عدم کارروائی پر احتجاج کیا۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...