پاکستان میں 2 کروڑ 70 لاکھ بچے تعلیم جیسی نعمت سے محروم ہیں

May 19, 2013

 اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں 2 کروڑ 70 لاکھ سے زائد بچے علم جیسی دولت سے محروم ہیں۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے سکولوں میں داخلے کی کم اور چھوڑنے کی بلند شرح 2 بڑے مسائل ہیں جن پر فوری طور پر قابو پایا جانا ضروری ہے۔ پاکستان میں شرح تعلیم اس وقت 54 فیصد ہے جسے نتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والی مسلم لیگ (ن) نے 80 فیصد تک پہنچانے کا دعویٰ کیا ہے۔

مزیدخبریں