واشنگٹن (ثناءنیوز) بارک اوباما نے امریکی فوج میں جنسی تشدد کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ اوباما نے وائٹ ہاﺅس میں چک ہیگل اور دیگر اعلی فوجی اہلکاروں سے کہا فوج میں شرمناک جرائم کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے اور یہ قومی سلامتی کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے۔
امریکی فوج میں بڑھتا جنسی تشدد، شرمناک جرائم کا رجحان قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہے:صدراوباما
May 19, 2013