کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) واشک سے انتخاب جیتنے والے آزاد امیدوار میر مجیب الرحمن محمد حسنی نے نیشنل پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
بلوچستان، واشک سے جیتنے والے آزاد امیدوار میر مجیب الرحمن نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے
May 19, 2013