انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق اقوام متحدہ میں مقدمہ، سری لنکا نے اعتزاز احسن کی خدمات حاصل کر لیں

کولمبو (دی نیشن رپورٹ) انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے حوالے سے اقوام متحدہ میں اپنا کیس لڑنے کیلئے سری لنکا نے پاکستانی معروف قانون دان اعتزاز احسن کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اس بات کا انکشاف پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کیا ہے۔ سری لنکا کے صدر راجا پاکسا نے وزیراعظم نواز شریف سے اس حوالے سے درخواست کی تھی۔ واضح رہے کہ اعتزاز احسن طیارہ ہائی جیکنگ کیس میں نواز شریف کا کیس لڑ چکے ہیں۔ اعتزاز احسن نے سری لنکا کو اس حوالے سے تجویز دی ہے کہ وہ اقوام متحدہ کے دیگر رکن ممالک کی حمات حاصل کرنے کی بھی کوشش کرے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...