آئی پی ایل: بنگلور نے چنائی کولکتہ نے حیدر آباد کو شکست دیدی

رانچی (سپورٹس ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ کے 42 ویں میچ میں بنگلور نے چنائی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔ چنائی نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 138 رنز بنائے۔ رائنا نے 62 رنز کی اننگز کھیلی۔ بنگلور نے ہدف 5 وکٹوں پر پورا کر لیا۔ کرس گیل نے 46 رنز بنائے۔43 ویں میچ میں کولکتہ نے حیدر آباد کو 7 وکٹوں سے ہرایا حیدر آباد نے 8 وکٹوں پر 142 رنز بنائے کولکتہ نے ہدف 3 وکٹوں پر پورا کر لیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...