کراچی: اسلحہ ڈیلر کی دکان سیل ذوالفقار مرزا کے بیٹے کے نام پر جاری رائفل قبضے میں لے لی گئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے کراچی کے علاقے کلفٹن میں اسلحہ کی دکان پر چھاپہ مار کر ذوالفقار مرزا کے بیٹے کے نام پر جاری رائفل برآمد کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق رائفل دوربین لگانے کے لیے دی گئی تھی اسلحہ ڈیلر پر ذوالفقار مرزا کو غیر قانونی اسلحہ فراہم کرنے کا الزام ہے۔ پولیس نے ریکارڈ قبضے میں لے کر دکان کو سیل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...