سیلز ٹیکس کی شرح کو سنگل ڈیجٹ پر لایا جائے: جبریل قمر بٹ

May 19, 2015

لاہور(پ ر) لبرٹی مارکیٹ کے جنرل سیکرٹری ومسلم لیگ (ن) کے رہنما جبریل قمر بٹ نے کہا ہے کہ بجٹ میں سیلز ٹیکس کی شرح کو سنگل دیجٹ پر لایا جائے تاکہ مقابلہ کی فضا برقرار رہے، دنیا کے بیشتر ممالک میں یہ ریٹ سنگل ڈیجٹ پر ہے، سیلز ٹیکس میں اضافہ کی بجائے ٹیکس نیٹ ورک میں اضافہ کیا جائے، پاکستان میں 33 لاکھ این ٹی این ہولڈرز میں سے صرف 8 لاکھ افراد ٹیکس دیتے ہیں۔

مزیدخبریں