صدر اور چیف جسٹس کیلئے بم پروف گاڑیاں پہنچ گئیں

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) صدر مملکت اور چیف جسٹس پاکستان کیلئے 2 بم پروف گاڑیاں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچ گئیں۔ گاڑیاں ٹرانسپورٹ طیارے کے ذریعے لائی گئیں۔ گاڑیاں وفاقی حکومت کے ٹرانسپورٹ ونگ نے درآمد کی ہیں۔ دونوں گاڑیوں کی مجموعی قیمت 15 کروڑ روپے سے زائد ہے۔ جنہیں لاہور پہنچنے کے بعد اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...