جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (آن لائن) جوڈیشل کمشن نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس اطہر من اللہ کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی۔ بدھ کے روز چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمشن کا اجلاس ہو ا جس میں سپریم کورٹ کے سینئر ججز، وفاقی وزیر قانون زاہد حامد سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شر کت کی، اجلاس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ کی مستقلی بارے تفصیلی غور و خوض کیا گیا، جس کے بعد اس حوالے سے سفارش پارلیمانی کمیٹی برائے قانون کو بھجوا دی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...