داعش کو مداخلت کی دعوت، مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمہ کی درخواست پر وزارت داخلہ کے نمائندے کی طلبی

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائی کورٹ نے داعش کو پاکستان میں مداخلت کی دعوت دینے پر مولانا عبدالعزیز و دیگر کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر وزارت داخلہ کے نمائندہ کو 9 جون کو عدالت طلب کر لیا ہے۔ جسٹس محسن اختر گیلانی نے سرکاری وکیل کو ہدایت کی کہ وزارت داخلہ سے رابطہ کر کے کسی سینئر افسر کی عدالت میں حاضری کو یقینی بنایا جائے جو اس معاملے میں عدالت کو آگاہ کر سکے۔ واضح رہے کہ جامعہ حفصہ کی طالبات نے ایک ویڈیو میں داعش کو پاکستان میں مداخلت کی دعوت دی تھی۔
نمائندہ طلب

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...