بھارت کیساتھ تعلقات بہت اچھے ہیں مودی سے ملکر کام کریں گے: امریکہ

May 19, 2016

واشنگٹن (آئی این پی) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے اگلے ماہ واشنگٹن کے دورے سے پہلے امریکہ نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ اسکے تعلقات بہت اچھے ہیں اور ہم اس ملک کیساتھ مختلف علاقوں میں باہمی تعاون کیساتھ کام کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جان کربی نے کہا بھارت کیساتھ امریکہ کے تعلقات بہت ہی خاص قسم کے ہیں اور ہم وزیراعظم نریندر مودی کیساتھ ملکر کام کریں گے۔
امریکہ

مزیدخبریں