دبئی: صدارت چھوڑنے کے بعد اوباما کو لاءفرم میں ملازمت کی پیشکش

May 19, 2016

دبئی (اے پی پی) امریکی صدر بارک اوباما کی مدت اس سال کے آخر میں ختم ہو رہی ہے یہی وجہ ہے کہ دبئی کی ایک فرم نے اوباما کو ملازمت کی سنجیدہ آفر کر دی ہے۔ دبئی کی ایک بڑی لاءفرم کے مالک عساءبن حیدر نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اوباما کو پیشکش کرتے ہوئے کہا اوباما وکالت کا کافی تجربہ رکھتے ہیں۔انہوں نے 1991 میں ہارورڈ یونیورسٹی سے گریجوایشن کی ڈگری حاصل کی تھی لہذا ہم اوباما کو اپنی لاءفرم میں ملازمت کی پیشکش کرتے ہیں۔
پیشکش

مزیدخبریں