محکمہ خوراک کے لاہور‘ گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں چھاپے‘ متعدد فوڈ پوائنٹس سیل

May 19, 2017

لاہور+گوجرانوالہ(خبر نگار+ نیوز رپورٹر + نمائندہ خصوصی)ضلعی انتظامیہ کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے 11 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ15,000روپے کے جرمانے عائد کیے گئے، یونائیٹڈ سنیکس کی پروڈکشن ہنگامی طورپر روک دی گئی۔ 10 ہزار جرمانہ۔ فوڈ اتھارٹی نے کھیالی شاہ پور میں سیالکوٹ سویٹس پروڈکشن یونٹ کو سیل کر دیا۔ پرائم ریسٹورنٹ کو 7000 روپے جرمانہ کیا گیا۔

مزیدخبریں