فیصل آباد: پولیس کی پھرتیاں، شادی شدہ خاتون کے اغوا کے مقدمہ میں دس سالہ لڑکی کو ملزم بنادیا

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) ٹھیکریوالہ پولیس کا انوکھا کارنامہ، شادی شدہ خاتون کے اغوا کے مقدمہ میں دس سالہ بچی کو ملزمہ بنا دیا۔ سماعت کے دوران عدالت کا اظہار برہمی، فوری بے گناہ قرار دلوا دیا گیا۔ تھانہ ٹھیکریوالہ کے مقدمہ میں پولیس نے بھوانہ کے علاقہ چک نمبر212 کے زوار حسین، اس کے بیٹے ارشاد حسین اور بیٹی تیسری کلاس کی طالبہ صغراں بی بی کو نامزد کر دیا تھا۔

فاضل عدالت کے حکم پر نام خارج کر کے رپورٹ عدالت میں جمع کروا دی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...